یہ مہم ایم ٹی 5 اکاؤنٹس کو چھوڑ کر، 10/06/2017 سے کھولے گئے یو ایس ڈی اکاؤنٹس کے لئے لاگو ہوتی ہے.

یہ معاہدہ عوامی پیشکش کے علاوہ ہے. بونس معاہدے کے شرائط کو قبول کرکے، آپ پیشکش کو قبول کرتے ہیں.

بونس پروگرام کے اصول و ضوابط.

  1. انسٹا فاریکس اسٹارٹ اپ بونس ایک نو ڈپازٹ بونس ہے. کمپنی کے ہر نئے کلائنٹ کو یہ بونس حاصل کرنے کا حق ہے.
  2. ایک اکاؤنٹ کھولتے وقت، جس میں انسٹا فاریکس اسٹارٹ اپ بونس کریڈٹ کیا جائے گا، کلائنٹ سے ان کی شناختی کارڈ میں سے کسی ایک سے مطابقت کرنے والی ڈیٹا کی وضاحت کرنے کا مطالبہ ہوتا ہے.. بونس جمع ہونے کے بعد ذاتی ڈیٹا جیسے مکمل نام کو تبدیل کرنا ممنوع ہے .
  3. سینٹ اکاؤنٹس کے لئے انسٹا فاریکس اسٹارٹ اپ بونس دستیاب نہیں ہے.
  4. بونس فنڈز نکاسی کے لئے دستیاب نہیں ہیں؛ تاہم، بونس فنڈز کی ٹریڈنگ سے حاصل ہونے والے منافع کی نکاسی کی جاسکتی ہے بشرطیکہ اس معاہدے میں بیان کردہ تمام ضروریات کو پورا کیا جائے.
  5. کلائنٹ اس بات سے اتفاق کرتا ہے کہ کمپنی کو انسٹا فاریکس اسٹارٹ اپ بونس کے 10 فیصد کے برابر رقم میں نکاسی کے لئے دستیاب منافع کو متعین کرنے اور / یا کم کرنے کا حق حاصل ہے.. اس پابندی کے وقت ٹریڈنگ معطل ہے.
  6. کلائنٹ اس بات سے اتفاق کرتا ہے کہ کچھ معاملات میں کمپنی اس سے اس کے اصلی فنڈز کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو پر کرنے پر باز پرسی کر سکتی ہے. اسی وقت میں، کمپنی اس ڈپازٹ میں 30 فیصد اضافی بونس کریڈٹ کرتی ہے.
  7. ویلکم 30 فیصد بونس اگریمنٹ کے ذریعہ 30 فیصد اضافی بونس کو چلایا جاتا ہے.
  8. کلائنٹ اس بات سے اتفاق کرتا ہے کہ انسٹا فاریکس اسٹارٹ اپ بونس کے ساتھ اکاؤنٹس پر منافع کو اصل جمع کردہ فنڈز اور اکاؤنٹ پر بونس منافع کے درمیان حسب تناسب تقسیم کیا جاتا ہے.. اسی وقت میں، بونس فنڈز سے حاصل کردہ منافع کے مساوی منافع کے ایک حصہ کو عارضی طور پر نکاسی کے لئے محدود کیا جا سکتا ہے جب تک ایک مخصوص نمبر تک تجارت کو اس معاہدے کے شق 11 کے مطابق کر لیا نہ جائے.
  9. اکاؤنٹ سے کسی بھی نکاسی کے بعد، انسٹا فاریکس اسٹارٹ اپ بونس سے حاصل کردہ منافع کو نکاسی رقم کے برابر رقم میں منسوخ کر دیا جاتا ہے..
  10. پی اے ایم ایم اکاؤنٹس میں انسٹا فاریکس اسٹارٹ اپ بونس اور فکسڈ بونس منافع کی سرمایہ کاری نہیں کی جا سکتی ہے، لیکن فاریکس کاپی سسٹم میں تجارت کی کاپی کرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے..
  11. بائی یا سیل ٹریڈ کی متعینہ مقدار مکمل ہونے کے بعد فکسڈ بونس منافع کو نکالا جا سکتا ہے. تجارت کی مجموعی مقدار ایکس* 3 انسٹا فاریکس لاٹس کے برابر ہونا چاہیئے، جہاں ایکس مقررہ بونس منافع کی کل مقدار ہے.. صرف بونس کی مکمل اور مجموعی رقم کی نکاسی کی جا سکتی ہے، جزوی نکاسی ناممڪن ہے. ٹریڈنگ اکاؤنٹ ٹریڈر کو کلائنٹ کیبنٹ میں موجود لنک فالو کرتے ہوئے وڈرا ریکویسٹ درج کرنی ہوگی، یہ لنک لاٹس کی لازمی مقدار حاصل ہونے کے بعد نمایا ہوگی۔ نکاسی کے لۓ بونس کی رقم ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر مکمل طور پر دستیاب ہونا چاہیئے جس وقت مینیجر نکاسی کی درخواست پر غور کرے. کمپنی کو یہ حق حاصل ہے کہ بغیر وجہ بتائے بونس کی نکاسی کی درخواست کو رد کردے.

    خطرات.

  12. صارف اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ اکاونٹ کا اندراج کرواتے وقت اسکو فراہم کی گئیں معلومات پر کمپنی اپنی معلومات آپ کو ارسال کرسکتی ہے
  13. بعض صورتوں میں صارف کی جمع کراوئی گئی رقم پر غیر ضروری رسک سے بچانے کے لئے بونس منسوح کیا جاسکتا ہے - ذیادہ تر صورتحالوں میں کمپنی اس بات کی ضمانت فراہم کرتی ہے اس کا اطلاق کرتے ہوئے ڈیپازٹ رقم کے برابر کی بونس رقم صارف کے اکاونٹ میں جمع کی جائے گی
  14. کلائنٹ اس بات سے اتفاق کرتا ہے کہ موجودہ بونس فنڈز کے لیول کے نیچے اکاؤنٹ پر موجودہ اکاؤنٹ (اکیوٹی/ فنڈ شرح) کے لیول میں گراوٹ کی صورت میں یعنی جب موجودہ نقصانات کا نقطہ کلائنٹ کے ریئل فنڈز سے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پرتجاوز کرجائے تو، اس لمحے سے تمام فنڈز کو اکاؤنٹس پر نو سبسیکوینٹ ڈپازٹ کے معاملے میں مکمل طور پر بونس فنڈز کے طور پر شمار کیے جائیں گے. ڈپازٹ ہونے کی صورت میں، اکاؤنٹ پر موجودہ فنڈز کوشمار کیا جارہا ہے اور بونس فنڈز اور کلائنٹ کے اصلی فنڈز کے درمیان ڈپازٹ کرنے کے وقت بونس فنڈز کی قیمت برابر رقم کی تناسب سے تقسیم کیا جا رہا ہے.
  15. کمپنی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ بغیر کسی سابقہ نوٹس کے مہم کے شرائط میں ترمیم یا تبدیل کرے.
  16. اس معائدہ کی اصل زبان انگریزی ہے اگر انگریزی سے ترجمہ کئے گئے الفاظ کو سمجھنے میں کوئی فرق سامنے آئے تو فوقیت انگریزی زبان کے مطلب کو دی جائے گی