اس پروگرام کا اطلاق امریکی ڈالر کے سٹینڈرڈ اکاونٹس پر ہوتا ہے جو کہ 29/03/2019 سے کھولے گئے ہوں اور ان کا مقصد انسٹا فاریکس سٹارٹ آپ بونس کا حصول ہو

  1. انسٹا فاریکس کا ہر نیا صارف یہ حق رکھتا ہے کہ وہ 100 فیصد خوش آمدید بونس ہر کر سکے جو کہ اس کی ابتدائی طور پر جمع کراوائی گئی رقم کے تناسب سے بنے گا لیکن اس کے لئے اکاونٹ وہی ہونا چاھیے کہ جس میں انسٹا فاریکس سٹارٹ آپ بونس لینا مقصود تھا
  2. یہ 100 فیصد خوش آمدید بونس کے حصول کے وقت یہ لازم ہے کہ کوئی تجارت اس اکاونٹ میں چل نہ رہی ہو – بصورت دیگر یہ نونس نہیں دیا جائے گا
  3. یہ 100 فیصد بونس اس صورت میں بھی نہیں دیا جائے گا کہ اگر اس اکاونٹ میں پہلے سے کوئی بونس حاصل کیا جا چُکا ہو-
  4. یہ 100 فیصد بونس مکمل طور پر اکاونٹ میں جمع ہوگا کہ اگر جمع کروائی گئی رقم 2000 ڈالرز تک کی ہو – اگر جمع کروائی گئی رقم 2000 ڈالر سے ذائد یعنی 2000 سے 5000 ڈالرز تک کی ہو تو اس صارف باقی بچی رقم کا 50 فیصد تک بونس حاصل کر سکے گا – اگر باقی بچی رقم 5000 ڈآلرز سے ذائد ہو تو 30 فیصد بونس دیا جائے گا – مثلا : 10000 ڈالرز کی صورت میں 5000 ڈالر مزید بطور بونس اکاونٹ میں جمع کیا جائے گا
  5. صارف اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ وہ اکاونٹ کہ جس میں 100 فیصد سارٹ آپ بونس دیا گیا ہو اس کا نفع اصل یا ذاتی جمع کروائی گئی رقم اور بونس کی رقم کے تناسب سے تقسیم ہو جائے گا – اسی طرح وہ نفع جو بونس کی رقم کے تناسب سے بنے گا کہ عارضی طور پر نکلوالنے کے لئے روکا جا سکے گا یہاں تک کہ اس معائدہ کی شق نمبر 7 کے تحت بیان کی گئی لاٹس کی تجارت مکمل کر لی جائے
  6. اگر بونس اکاونٹ سے رقم نکلوائی جاتی ہے تو 100 فیصد سٹارٹ آپ بونس کو اس تناسب سے منسوخ کر دیا جائے گا کہ جتنی رقم نکلوائی جا رہی ہو – اگر اکاونٹ میں سے رقم نکلوالنے کے بعد اکاونٹ میں باقی بچی بونس کی رقم بیلنس کے 50 فیصد سے ذیادہ ہو تو کمپنی اس کو 50 فیصد پر لانے کے لئے اکاونٹ سے رقم منہا کر لے گی
  7. یہ کہ 100 فیصد سٹارٹ آپ بونس کو نکلوایا جاسکتا ہے کہ کہ تاجر خرید و فروخت کی 3 ضرب ایکس انسٹا فاریکس لاٹس کی تجارت کر لے یہاں اس سے مراد حاصل ہونے والی بونس کی رقم ہے – بونس کی رقم سے حاصل ہونے والا نفع نکلوایا جاسکتا ہے کہ اگر صارف 3 * وائے انسٹا فاریکس لاٹس کی تجارت کر لے – یہاں وائے سے مراد بونس کی رقم پر بننے والے نفع کا تناسب ہے – بونس کی رقم کے ساتھ ساتھ نفع کو نکلوالنے کے لئے صارف کو اپنی کلائنٹ کیبنٹ میں موجود لنک کے ذریعہ درخواست دینا ہوگی – یہ لنک صرف اسی وقت نمودار ہوگا کہ جب صارف نے درکار لاٹس کی تجارت ممکل کر لی ہو- کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ بونس کی رقم کو نکلوالنے کی درخواست بغیر کوئی وجہ بتائے منسوخ کر دے
  8. وہ اکاونٹ کہ جس میں 100 فیصد بونس شامل کیا گیا ہو وہ پی اے ایم ایم پروگرام میں سرمایہ کاری کے لئے استعمال نہیں ہو سکتا ہے

    رسک

  9. صارف اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ اگر موجودہ بیلنس {ایکوٹی / فنڈ} کے اعتبار سے بونس کی رقم سے کم ہو جائے تو تمام رقم بونس شمار کی جائے گی کہ اگر کوئی مزید رقم اکاونٹ میں جمع نہیں کروائی جاتی – دوسرے الفاظ میں اگر بونس اکاونٹ میں جاری نقصان صارف کی ذاتی رقم سے بڑھ جائے اور نئی رقم جمع کراوائی جائے تو اس رقم کی تقسیم کی جائے گی اور بونس کی رقم کو مکمل کیا جائے گا جس کے بعد بچنے والی رقم صارف کی اصل رقم شمار کی جائے گی
  10. کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ وہ 100 فیصد خوش آمدید بونس کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے منسوخ کر دے لہذا تجویز یہ ہے کہ آپ اپنے نفع کا حساب لگاتے ہوئے بونس کی رقم کا شمار نہ کریں کمپنی بونس کی رقم منسوخ ہونے پر پیدا ہونے والی صورتحال کی کوئی ذمہ داری نہیں لیتی ہے بشمول سٹاپ آوٹ کے کیونکہ بونس کی اصل مالک کمپنی ہی ہے
  11. صارف اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ کمپنی بونس کو منسوخ کر سکتی ہے اور بونس کی رقم سے بننے والے نفع میں تبدیلی کر سکتی ہے کہ اگر اس کو بونس پروگرام کے غلط استعمال کے حوالے سے کوئی شواہد ملے ہوں اور اس کے لئے پیشگی اطلاع دینے کی پابند بھی نہیں ہے – صارف اس بات کا ادراک رکھتا ہے کہ اس شق کے عمل میں آنے سے خطرہ کا احتمال موجود ہے
  12. اس 100 فیصد بونس کا مقصد فاریکس میں تجارت ہے – لہذا یہ تب منسوخ بھی ہوسکتا ہے کہ جب سے کریپٹو یا سی ایف ڈیز برائے شئیرز میں تجارت کی جائے
  13. اس پروگرام کے قواعد و ضوابط میں بغیر کسی پیشگی اطلاع کے تبدیلی کی جاسکتی ہے یا ان میں اضآفہ کیا جاتا ہے
  14. اس معائدہ کی اصل زبان انگریزی ہے – اگر ترجمہ کی گئی زبان اور انگریزی زبان کی سجمھ میں کوئی فرق پایا جائے تو حتمی فیصلہ انگریزی زبان کی سمجھ کے مطابق ہی کیا جائے گا

اس شق کا مقصد بونس سسٹم کے حوالے سے کسی بھی غیر قانونی لین دین کو روکنا ہے – بہرحال اس کے عمل در آمد س ہرگز مراد یہ نہیں ہے تمام اکاونٹس کہ جن میں پہلے حاصل کئے گئے بونس منسوخ کئے گئے ہوں اور لازمی طور پر کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہوں کیونکہ بعض صورتوں میں قواعد کی خلاف ورزی کی نشان دہی واقعی مشکل ہو جاتی ہے – اس بات کا صرف 10 فیصد امکان ہے کہ بونس کسی غلطی سے منسوخ کیا گیا ہو لیکن اس کا واحد مقصد صرف اور صرف بونس سسٹم کے غلط استعمال کو ہی روکنا ہے